میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری

in Urdu Community2 months ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام و علیکم
سناؤ دوستو کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو کامیابی عطا فرمائے اور آپ سب کی ہر مشکل آسان فرمائے اور اچھی صحت والی زندگی عطا فرمائے اور آپ کے والدین کا سایہ ہمیشہ آپ کے سروں پر قائم رکھے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہو میں آپ کو اپنی روٹین بتاتی ہوں میں آج بھی صبح سویرے اٹھی وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر امی اور میں نے مل کر ناشتہ بنایا سب نے مل کر ناشتہ کیا پھر میں نے کمروں اور صحن سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر میں نے بھابھی کو تیار کیا کیوں کہ کچھ مہمانوں نے آنا تھا بھابھی کے رشتہ داروں نے پھر میری امی بہن اور میں نے مل کر ان سب کے لئے کھانا بنایا ابھی کھانا بنا ہی رہے تھے کہ مہمان آگئے پھر ہم نے پہلے ان کو کولڈرنک دیا

IMG_20211009_194405.jpg

کھانا بنانے کے ساتھ ساتھ ان کے ساتھ کافی گپ شپ بھی ہوئی پھر کھانا تیار ہوگیا ہم نے ان سب کو کھانا پیش کیا ان سب نے کھانا کھایا پھر ہم نے خود کھانا کھایا پھر برتن وغیرہ سمیٹے پھر ہمارے مہمان واپس چلے گئے ہم نے برتن وغیرہ دھوئے پھر کچھ دیر آرام کیا پھر ظہر کی نماز پڑھی اور چائے بنائی سب نے مل کر چائے پی پھر برتن دھوئے اور قرآن پاک والے بچے آ گئے پھر ان کو پڑھایا پھرپوسٹ لکھنے بیٹھ گئی اور ساتھ ساتھ کچھ کام بھی کیے
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی
واسلام

IMG_20211009_193102.jpg

IMG_20211009_193059.jpg

IMG_20211009_185210.jpg

IMG_20211009_133022.jpg

IMG_20211009_132851.jpg

IMG_20211009_132849.jpg

Sort:  
 2 months ago 

Nice post

 2 months ago 

مبارک ہو بھائی کی شادی ہو گئی اللہ پاک خوش اور ہمیشہ آباد رکھے

 2 months ago 

ameen

 2 months ago 

پکوان دیکھ کر تو میرے منھ میں پانی آگیا😅

 2 months ago 

ابپکوان دیکھ کر تو میرے منھ میں پانی آگیا😅

Coin Marketplace

STEEM 0.68
TRX 0.10
JST 0.075
BTC 57684.07
ETH 4591.62
BNB 627.38
SBD 7.24