لینڈ سکیپ کے بارے میں

in Urdu Community2 months ago

IMG-20211011-WA0091.jpg
شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے جو پوری دنیا جہاں کا مالک ہے ہمیں تو صرف اپنی فکر ہوتی ہے میرے رب کائنات کو تو چرند پرند انسان جانور ہر ہر بڑی چیز سے لے کر چھوٹی تک جو کہ ظاہر ہے پوشیدہ ہے جو کہ ہمیں نظر نہیں آتی میرے رب کائنات کو تو ہر چیز کی فکر ہے ہم انسانوں کو تو صرف اپنی فکر ہوتی میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل و کرم سے اردو کمیونٹی میں جتنے بھی کام کرنے والے لوگ ہیں اللہ کے فضل و کرم سے سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور سب ہی اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میری دعا ہے کہ اللہ اب سب کو صحت والی زندگی دے اور آپ سب کو اپنے ہر مقصد میں کامیاب اور آج میں ایک مقابلے میں حصہ لے رہی ہو جو کہ لینڈ سکیپ کے بارے میں ہمارے پاکستان میں خوبصورتی بہت زیادہ
IMG_20210929_123909.jpg

IMG_20210929_120404.jpg

IMG-20211011-WA0094.jpg
ہمارے ملک پاکستان میں خوبصورت بھی بہت زیادہ ہے بہت سی ایسی جگہ ہے جہاں پر سپیشلی لوگ جاتے ہیں ہمارے اپنے ملک پاکستان کے بھی اور غیر ملکی لوگ بی آتے ہیں ہمارے پاکستان میں خوبصورتی دیکھنے کے لیے اور ان کو اپنی کیمروں میں قید کرنے کے لئے اسپیشلی لوگ وزٹ کرنے آتےہے ہمارے علاقے میں بھی سبزہ ذار بہت ذیادہ ہے جس کی میں نے کچھ فوٹوگرافی لی ہے

Sort:  
 2 months ago 

Amazing Post

 2 months ago 

Nice post and Nice photography

زمین کی تزئین کی فوٹو گرافی بہت اچھی ہے ، کیا آپ نے تصویر لینے کے لیے کینن کیمرا یا موبائل فون استعمال کیا؟

 last month 

G mobile phone use kia

 last month 

بہت اچھی تصاویر لی

 last month 

entry accepted , new contest is on

Coin Marketplace

STEEM 0.70
TRX 0.09
JST 0.074
BTC 54727.38
ETH 4138.41
BNB 597.55
SBD 7.04