Betterlife the diary game steem challenge @saleembk 03.07.2021

in Urdu Community5 months ago (edited)

Polish_20210703_181218018.jpg

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں۔
دوستو آج میں صبح چھ بج کر تیس منٹ پر اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا۔
ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا۔ ٹوتھ پیسٹ کرنے کے بعد میں باہر چہل قدمی کے لیے نکل گیا.
میں نے بیس منٹ چہل قدمی کی بیس منٹ چہل قدمی کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔واپس آکر میں نے تھوڑا سا آرام کیا۔آرام کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔

ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھر کے کچھ کام کیے۔
کام کرنے کے بعد میں باہر چھپر کے نیچے چلا گیا وہاں جا کر میں نے اپنے موبائل کا ڈیٹا آن کیا اور سٹیمٹ یوزرز کو کمنٹس کرتا رہا۔
کمنٹس کرنے کے بعد میں نے اپنے موبائل کا ڈیٹا آف کر دیا۔
میں چھپر کے نیچے کافی دیر تک بیٹھا رہا اس کے بعد میں گھر چلا گیا۔

گھر جاکر میں نے مرغیوں کو دانے ڈالے اور انہیں تازہ پانی دیا۔
مرغیوں کو دانے وغیرہ ڈالنے کے بعد مجھے ایک چھوٹے سے کام کے لیے تری خیل جانا پڑا۔
میں نے موٹرسائیکل نکالا اسے اسٹارٹ کیا اور تری خیل کے لئے نکل پڑا۔
میں پانچ منٹ کے اندر دکان پر پہنچ گیا۔
وہاں سے میں نے ضروریات کی کچھ چیزیں خریدیں اس کے بعد میں گھر کے لئے نکل پڑا۔

گھر واپس آ کر میں نے ٹھنڈا پانی پیا،پنکھا چلایا اور کچھ دیر کے لیے چارپائی پر لیٹ گیا۔
اس کے بعد میں اپنے مہمان کزن کے پاس چلا گیا وہاں پر میں نے اس کے ساتھ بہت سارا ٹائم گزارا۔
تقریبا ایک گھنٹے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔
بارہ بجے میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔

کھانا کھانے کے بعد میں سونے کے لئے چلا گیا۔
میں نے پنکھا چلایا اور سو گیا۔
جب میں اٹھا تو چار بج رہے تھے اٹھ کر میں نے سب سے پہلے ٹھنڈا پانی پیا۔پانی پینے کے بعد میں نے نئے کپڑے اٹھائے اور نہانے کے لئے چلا گیا۔
میں نے نہانے میں دس پندرہ منٹ لگائے۔
جب میں نہا کر واپس آیا تو میں نے ایک کپ چائے کا پیا۔
اس کے بعد میرے چاچو نے آج مجھے کہا تھا کہ آپ پچھلے ٹائم ٹیوب ویل پر جانا وہاں پر ڈیزل دے آنا۔

تو چائے پینے کے بعد میں نے موٹرسائیکل نکالا اور پٹرول پمپ کی جانب روانہ ہوگیا۔
میں نے پیٹرول پمپ پر پہنچنے میں دس منٹ لگائے۔
وہاں پہنچ کر میں نے دو ہزار کا ڈیزل لیا۔
اس کے بعد میں نے 200 کا پیٹرول اپنے موٹرسائیکل میں ڈلوایا۔

ڈیزل لینے اور موٹرسائیکل میں پیٹرول ڈلوانے کے بعد میں اپنے ٹیوب ویل کی جانب روانہ ہوگیا۔
میں بہت آہستہ آہستہ سے گیا تاکہ ڈیزل راستہ میں بہہ نہ جائے۔
کیوں کہ جو راستہ ہمارے ٹیوب ویل کی جانب جاتا ہے وہ راستہ بہت ہی خراب ہے۔
راستے پر میں نے کچھ مقامات کی تصویریں بھی بنائیں۔

میں نے ٹیوب ویل پر پہنچنے میں تقریبا آدھا گھنٹہ لگا دیا۔جب میں ٹیوب ویل پر پہنچا تو ٹیوب ویل چلا ہوا تھا۔
اس میں ڈیزل کم تھا تو میں نے ڈیزل پیٹر کے اندر ڈال دیا۔
چھوٹے چھوٹے بچے ٹیوب ویل پر بہت ہی خوشی کے ساتھ نہا رہے تھے۔

پیٹر میں ڈیزل ڈالنے کے بعد میں گھر کی جانب نکل پڑا۔
میں پندرہ منٹ کے اندر گھر پہنچ گیا۔
گھر پہنچ کر میں نے ٹھنڈا پانی پیا۔
پانی پینے کے بعد میں کھلی ہوا لگانے کے لئے باہر نکل گیا۔
آج موسم کافی بہتر تھا بہت ہی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی بہت ہی مزا آ رہا تھا۔

تھوڑی دیر کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔
جب میں واپس آیا تو شام ہو چکی تھی اسی طرح میرا آج کا یہ دن گزر گیا یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ سب بھائیوں کو پسند آئی ہوگی۔
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔
اللہ حافظ۔

IMG_20210619_104625.jpg

IMG_20210619_104537.jpg

IMG_20210619_104611.jpg

IMG_20210619_104640.jpg

IMG_20210619_103103.jpg

IMG_20210619_103040.jpg

IMG_20210619_103008.jpg
Hello friends, how are you? I hope you are all well. I pray that you will be happy wherever you are.
Friends, I got up at 6:30 this morning and washed my hands.
After washing my hands and mouth, I applied toothpaste. After applying toothpaste I went out for a walk.
I took a 20 minute walk and after a 20 minute walk I came back home. When I came back I rested a bit. After resting I had breakfast.

After breakfast I did some housework.
After work, I went out under the canopy and went there. I turned on the data of my mobile and kept commenting to the STEM users.
After making comments, I turned off my mobile data.
I sat under the thatch for a long time and then I went home.

When I got home, I fed the chickens grains and gave them fresh water.
After feeding the chickens, I had to go to Trikhel for a small job.
I took out my motorcycle, started it and left for Trikhel.
I arrived at the store in five minutes.
From there I bought some necessities and then I went home.

When I got home I drank cold water, turned on the fan and lay down on the bed for a while.
After that I went to my guest cousin where I spent a lot of time with him.
About an hour later, I returned home.
At twelve o'clock I had lunch.

After eating I went to bed.
I turned on the fan and fell asleep.
When I woke up, it was four o'clock and I got up and drank cold water first. After drinking the water, I picked up new clothes and went to take a bath.
I took ten or fifteen minutes to take a shower.
When I came back after taking a shower, I drank a cup of tea.
Then my uncle told me today to go to the last time tube well and give diesel there.

So after drinking tea I got out of the motorcycle and went to the petrol pump.
It took me ten minutes to get to the gas station.
When I got there, I took 2,000 diesel.
After that I put 200 petrol in my motorcycle.

After taking diesel and pouring petrol in the motorcycle, I left for my tube well.
I went very slowly so that the diesel would not flow in the way.
Because the road to our tube well is very bad.
I also took pictures of some places along the way.

It took me about half an hour to reach the tube well. When I reached the tube well, the tube well was running.
There was less diesel in it so I put the diesel inside the petrol.
The little ones were bathing happily on the tube well.

After putting diesel in Peter, I had to go home.
I got home in fifteen minutes.
When I got home, I drank cold water.
After drinking the water, I went out for a breath of fresh air.
The weather was much better today. It was very cold. It was very enjoyable.

After a while I came back home.
When I came back, it was evening. In the same way, this day of mine has passed. This was my diary for today. I hope all of you brothers have liked it.
May God bless you all.

ALLAH HAFIZ
special thanks
@yousafharoonkhan
@r2cornell
and
@haseeb-asif-khan
Regards
@saleembk

Sort:  
 5 months ago 

Walekum salam
Dear brother your dariy report is so beautiful I appreciate your dailyactivities posting continue it

 5 months ago 

thanks

 5 months ago 

آج کا دن بہت مصروف گزرا ہے آپ نے ٹیوب ویل کے لیے ڈیزل مہیا کیا اور گرمی میں آپ نے کافی لمبا سفر کیا

 5 months ago 

جی بالکل

 5 months ago 

آپ کی ڈائری رپورٹ اور فوٹوگرافی ماشاءاللہ بہت اچھی ہے

 5 months ago 

بہت شکریہ

 5 months ago 

Apne bhot achay tariqay se aj ki appbeeti biyan ki hai.

 5 months ago 

baht shukriya

 5 months ago 

Mashalllah bhai ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy

 5 months ago 

baht shukriya bhae

 5 months ago 

Beautiful photography and nice post you posted here.i liked your post and photography.

 5 months ago 

thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.67
TRX 0.10
JST 0.075
BTC 57561.05
ETH 4663.25
BNB 623.35
SBD 7.28