Betterlife the diary game steem challenge @saleembk 10.07.2021

in Urdu Community5 months ago

Polish_20210710_190434795.jpg

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں۔
دوستو آج میں صبح 6 بج کر 30 منٹ پر اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا۔
ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا۔ ٹوتھ پیسٹ کرنے کے بعد میں باہر چہل قدمی کے لیے نکل گیا.جب میں باہر چہل قدمی کرنے کے لیے گیا تو پرندوں کی بہت ہی پیاری آوازیں آ رہی تھیں۔

میں نے 20 منٹ چہل قدمی کی 20 منٹ چہل قدمی کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔واپس آکر میں نے تھوڑا سا آرام کیا۔آرام کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا.

ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھر کے کچھ کام کیے سب سے پہلے میں نے گھاس کا کترا کیا۔
گھاس کا کترا کرنے کے بعد میں نے گھاس کو جانوروں کے آگے ڈال دیا۔
گھاس کو جانوروں کے آگے ڈالنے کے بعد میں نے ایک گلاس ٹھنڈے پانی کا پیا۔

پانی پینے کے بعد میں نے پنکھا چلایا اور چارپائی پر لیٹ گیا۔تھوڑی دیر کے بعد جب میرا پسینہ سوکھ گیا تو میں نہانے کے لیے چلا گیا۔
آج پھر گرمی بہت زیادہ تھی تو میں نے سوچا کہ کپڑوں کے ساتھ نہا لوں۔
میں تقریبا دس منٹ کپڑوں کے ساتھ نہاتا رہا۔
نہا کر میں باہر چھپر کے نیچے چلا گیا وہاں جاکر میں نے اپنے موبائل کا ڈیٹا آن کیا اور سٹیمٹ یوزرز کو کمنٹس کرتا رہا۔

کمنٹس کرنے کے بعد میں نے اپنے موبائل کا ڈیٹا بند کر دیا۔پھر تھوڑی دیر کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔جب میں گھر واپس آیا تو گھر والوں نے مجھے کہا کہ دکان سے سبزی لے آؤ تو میں نے موٹر سائیکل نکالا اسے اسٹارٹ کیا اور دکان کی طرف نکل گیا۔

میں پانچ منٹ کے اندر دکان پر پہنچ گیا وہاں سے میں نے سبزی خریدی ،سبزی خریدنے کے بعد میں گھر کی طرف نکل پڑا۔گھر پہنچ کر میں نے ایک گلاس پانی کر پیا۔
دوپہر گیارہ بجے میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔
کھانے کے ساتھ میں نے ایک گلاس ٹھنڈی لسی کا بھی پیا۔

کھانا کھانے کے بعد میں سونے کے لئے چلا گیا میں نے پنکھا چلایا اور سو گیا۔
جب میں اٹھا تو چار بج رہے تھے۔جب میں اٹھ کر باہر نکلا تو بہت زیادہ گرمی تھی تو میں نے ٹھنڈا پانی پیا،پانی پینے کے بعد میں نہانے کے لیے چلا گیا۔
میں تقریبا دس میں نہاتا رہا۔
نہا کر جب میں واپس آیا تو میں نے پنکھا چلایا اور تھوڑی دیر آرام کیا۔تھوڑی دیر آرام کرنے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا۔

چائے پینے کے بعد میں نے ٹی وی آن کی آج پاکستان اور انگلینڈ کا دوسرا ون ڈے میچ تھا۔
ویسے تو میچ تین بج کر تیس منٹ پر شروع ہونا تھا لیکن بارش کی وجہ سے میچ رکا ہوا تھا۔
تھوڑی دیر کے بعد بارش رک گٸ پھر میچ شروع ہوگیا۔

میں کافی دیر تک میچ دیکھتا رہا۔تقریبا ایک گھنٹے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دی مجھے دکان پر جانا تھا۔جب میں دکان پر گیا تو پہلے میں دودھ والی دکان پر گیا دکان والے کو میں نے کہا کہ آج شام کو ہمارے گھر سے دودھ لے جانا۔
اس نے کہا کہ ٹھیک ہے میں شام سات بجے آؤں گا اور دودھ لے جاؤں گا۔

اس کے بعد میں کریانہ والی دکان پر چلا گیا وہاں پر میں نے کچھ ضروریات کی چیزیں خریدیں اس کے بعد میں گھر کے لئے نکل پڑا۔
میں پانچ منٹ کے اندر گھر واپس آ گیا۔
گھر واپس آ کر میں نے ٹھنڈاپانی پیا۔
اس کے بعد میں باہر دودھ والے کے انتظار میں بیٹھ گیا۔

جب سات بجے تو دودھ والا آگیا میں نے دودھ والے کو دودھ دیا۔دودھ دینے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔
اس کے بعد شام ہوگٸ اسی طرح میرا آج کا یہ دن گزر گیا۔یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ سب بھائیوں کو پسند آئی ہوگی۔
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔
اللہ حافظ

IMG_20210710_174712.jpg

IMG_20210710_174700.jpg

IMG_20210709_182057.jpg

IMG_20210709_182045.jpg

IMG_20210710_190111.jpg

IMG_20210710_190123.jpg

Hello friends, how are you? I hope you are all well. I pray that you will be happy wherever you are.
Friends, I got up at 6:30 this morning and washed my hands and face.
After washing my hands and mouth, I applied toothpaste. After applying toothpaste, I went out for a walk. When I went out for a walk, there were very sweet sounds of birds.

I took a 20 minute walk and after a 20 minute walk I came back home. When I came back I rested a bit. After resting I had breakfast.

After breakfast I did some housework and first I cut the grass.
After cutting the grass, I put the grass in front of the animals.
After putting the grass in front of the animals, I drank a glass of cold water.

After drinking water, I turned on the fan and lay down on the bed. After a while, when my sweat dried, I went to take a bath.
It was so hot again today, so I decided to take a shower.
I bathed with clothes for about ten minutes.
After taking a shower, I went outside under the canopy and went there. I turned on the data of my mobile and kept commenting to the users.

After making comments, I turned off the data of my mobile. Then after a while I came back home. When I came back home, the family members told me to bring vegetables from the shop, so I took out the motorbike and started it. He went to the shop.

I reached the shop within five minutes from there I bought vegetables, after buying vegetables I went home. When I reached home I drank a glass of water.
At eleven o'clock I had lunch.
Along with the meal, I also drank a glass of cold lassi.

After eating I went to bed I turned on the fan and fell asleep.
It was four o'clock when I woke up. When I got up and went out, it was very hot, so I drank cold water. After drinking water, I went to take a bath.
I bathed at about ten.
When I came back after taking a shower, I turned on the fan and rested for a while. After resting for a while, I drank a cup of tea.

After drinking tea, I watched TV on today was the second ODI between Pakistan and England.
By the way, the match was supposed to start at 3:30 but the match was stopped due to rain.
After a while the rain stopped and then the match started.

I watched the match for a long time. About an hour later I turned off the TV. I had to go to the shop. When I went to the shop, I went to the milk shop first. I told the shopkeeper that this evening our Taking milk from home.
He said, "OK, I'll come at seven in the evening and get some milk."

After that I went to the grocery store where I bought some necessities and then I left for home.
I got home in five minutes.
When I returned home, I drank cold water.
Then I sat outside waiting for the milkman.

When the milkman came at seven o'clock, I gave milk to the milkman. After giving milk, I returned home.
After that it was evening and this is how my day passed. This was my diary for today. I hope all of you brothers liked it.
May God bless you all.
ALLAH HAFIZ
special thanks
@yousafharoonkhan
@r2cornell
and
@haseeb-asif-khan
Regards
@saleembk

Sort:  
 5 months ago 

Walekum salam
Dear brother your every post is so good great working on steemit platform

 5 months ago 

thanks brother

 5 months ago 

آپ نے بہت اچھی نسل کی گائے پالی ہوئ ہے

 5 months ago 

جی بالکل

 5 months ago 

Achi nasal k maweshi hyn ma sha Allah

Stay blessed

 5 months ago 

g bhae and thanks

 5 months ago 

Apne bhot achi dairy report tiyar ki hai.

 5 months ago 

baht shukriya bhae

Coin Marketplace

STEEM 0.74
TRX 0.09
JST 0.072
BTC 54541.54
ETH 4072.79
BNB 591.56
SBD 6.99