Betterlife the diary game steem challenge @saleembk 11.07.2021

in Urdu Community5 months ago

Polish_20210711_143537154.jpg

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں۔
دوستو آج میں صبح 6 بجے اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا۔
ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا۔ ٹوتھ پیسٹ کرنے کے بعد میں باہر چہل قدمی کے لیے نکل گیا.جب میں باہر چہل قدمی کرنے کے لیے گیا تو آج ارد گرد ہلکے ہلکے بادل بھی تھے اور پرندوں کی بہت ہی پیاری آوازیں بھی آ رہی تھیں۔تو چہل قدمی میں کافی مزہ آ رہا تھا۔

میں نے 15 منٹ چہل قدمی کی 15 منٹ چہل قدمی کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔واپس آکر میں نے تھوڑا سا آرام کیا۔آرام کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا.روزانہ کی طرح آج بھی میں نے ناشتہ چائے اور پراٹھے کے ساتھ کیا۔
ناشتہ کرنے کے بعد میں نے موٹر چلائی اور کولر میں تازہ پانی بھرا۔اس کے بعد میں نے کولر میں برف ڈالی۔کولر میں برف ڈالنے کے بعد میں نے تھوڑی دیر آرام کیا۔

تھوڑی دیر آرام کرنے کے بعد میں نے روزانہ کی طرح گھاس کا کترا کیا اس کے بعد گھاس کو میں نے جانوروں کے آگے ڈال دیا۔
اس کے بعد میں نے ٹھنڈا پانی پیا پانی پینے کے بعد میں نے اپنے موبائل کا ڈیٹا آن کیا اور سٹیمٹ یوزرز کو کمنٹس کرتا رہا۔
کمنٹس کرنے کے بعد میں نے اپنے موبائل کا ڈیٹا بند کر دیا۔

اس کے بعد میں باہر چھپر کے نیچے چلا گیا وہاں کافی ٹھنڈی ہوا لگتی ہے تو میں نے اپنا کچھ ٹائم وہاں گزارا۔پھر تھوڑی دیر کے بعد جب میں گھر آیا تو گھروالوں نے مجھے کہا کہ دانوں کا گٹو چکی پر لے جاٶ۔
تو میں نے موٹرسائیکل نکالا اسے اسٹارٹ کیا اور دانوں کے گٹو کو موٹر سائیکل پر لوڈ کیا۔
لوڈ کرنے کے بعد جب میں چکی کی طرف نکلنے لگا تو میرے کزن نے مجھے دیکھ لیا وہ میری طرف آیا اس نے مجھے کہا کہ واپسی پر آدھا کلو دہی کا لیتے آنا اس نے مجھے پیسے دیے،اس کے بعد میں چکی کی طرف نکل پڑا۔

میں پانچ منٹ کے اندر چکی پر پہنچ گیا۔
چکی پر پہنچ کر میں نے سب سے پہلے اپنے گٹو کا وزن کروایا۔وزن کروانے کے بعد میں دہی والی دکان پر گیا وہاں سے میں نے آدھا کلو دہی کا لیا۔
دہی لینے کے بعد میں گھر کی طرف نکل پڑا۔
گھر پہنچ کر میں نے دہی اپنے کزن کے گھر دے دی۔

آج گرمی بہت زیادہ تھی تو دہی دینے کے بعد میں نہانے کے لیے چلا گیا۔میں نے نہانے میں دس پندرہ منٹ لگائے۔نہا کر جب میں واپس آیا تو میں نے پنکھا چلایا اور چارپائی پر لیٹ گیا۔
دوپہر گیارہ بجے میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔
کھانا کھانے کے بعد میں سونے کے لئے چلا گیا۔
میں نے پنکھا چلایا اور سو گیا۔

جب میں اٹھا تو ساڑھے تین بج رہے تھے۔اس وقت گرمی کافی زیادہ تھی تو اٹھ کر سب سے پہلے میں نے ٹھنڈا پانی پیا۔پانی پینے کے بعد میں ایک بار پھر نہانے کے لئے چلا گیا میں کپڑوں کے ساتھ نہانے لگ گیا میں کم از کم دس منٹ نہاتا رہا نہا کر جب میں واپس آیا تو میں نے ایک کپ چائے کا پیا۔

چائے پینے کے بعد میں نے ٹی وی آن کیا اور نیوز وغیرہ سنتا رہا نیوز سننے کے بعد میں نے ٹی وی کو بند کر دیا اور باہر چھپر کے نیچے جا کے لیٹ گیا۔تھوڑی دیر کے بعد میں گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر میں نے مرغیوں کو دانے ڈالے اور انہیں تازہ پانی دیا۔

تقریبا چھ بجے میں باہر کھلی ہوا لگانے کے لئے نکل گیا۔ہمارے پڑوس میں ایک لڑکے کی کدو کی سبزی ہے تو میں وہیں چلا گیا۔
جب میں وہاں پہنچا تو جس لڑکے کی سبزی ہے وہ وہاں پر نہیں تھا۔
وہ سبزی کے دوسرے پلاٹ کو پانی لگا رہا تھا۔
وہ کافی مصروف تھا تو میں اس کی طرف نہیں گیا بس میں اس کی سبزی کو دیکھ کر پھر گھر واپس آ گیا۔

جب میں گھر واپس آیا تو میں نے ایک گلاس ٹھنڈے پانی کا پیا،اس کے تھوڑی دیر کے بعد شام ہوگٸ اسی طرح میرا آج کا یہ دن گزر گیا یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ سب بھائیوں کو پسند آئی ہوگی اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔
اللہ حافظ۔

IMG_20210711_150114.jpg

IMG_20210711_150042.jpg

IMG_20210711_083247.jpg

IMG_20210711_083238.jpg

IMG_20210711_083214.jpg

IMG_20210710_175625.jpg

IMG_20210710_175616.jpg

IMG_20210710_175638.jpg

IMG_20210710_175649.jpg

Hello friends, how are you? I hope you are all well. I pray that you will be happy wherever you are.
Friends, I got up at 6 o'clock this morning and washed my hands and face.
After washing my hands and mouth, I applied toothpaste. After applying toothpaste, I went out for a walk. When I went out for a walk, there were light clouds around today and very sweet sounds of birds were coming. So, a lot of fun in the walk. Was coming

I took a 15 minute walk and after a 15 minute walk I came back home. When I came back I rested a bit. After resting I had breakfast. As usual today I had breakfast of tea and pratha. Did together
After breakfast I drove the car and filled the cooler with fresh water. After that I put ice in the cooler. After putting ice in the cooler I rested for a while.

After resting for a while, I cut the grass as usual and then I put the grass in front of the animals.
After that I drank cold water and after drinking water I turned on the data of my mobile and kept commenting to the users.
After making comments, I turned off my mobile data.

After that I went outside under the thatch. It seems to be quite cold there so I spent some time there. Then after a while when I came home the family told me to take the grain to the mill.
So I took out the motorcycle, started it and loaded the grain gut on the motorcycle.
After loading, when I started to go to the mill, my cousin saw me. He came to me. He told me to come back with half a kilo of yoghurt. He gave me money. After that I went to the mill. ۔

I reached the mill in five minutes.
Arriving at the mill, I first weighed my gut. After weighing, I went to the yogurt shop and from there I took half a kilo of yoghurt.
After taking the yoghurt, I went home.
When I got home, I gave the yogurt to my cousin's house.

It was very hot today so after giving yoghurt I went to take a bath. I took ten or fifteen minutes to take a bath. When I came back after taking a bath I turned on the fan and lay down on the bed.
At eleven o'clock I had lunch.
After eating I went to bed.
I turned on the fan and fell asleep.

When I woke up, it was half past three. It was very hot at that time, so I got up and drank cold water first. After drinking water, I went to take a bath again. I took a bath with my clothes. After bathing for at least ten minutes, I drank a cup of tea when I returned.

After drinking tea I turned on the TV and listened to the news etc. After listening to the news I turned off the TV and went out and lay down under the thatch. After a while I came back home and came back home. I fed the chickens grains and gave them fresh water.

At about six o'clock I went out to breathe in the open air. There is a boy's pumpkin vegetable in our neighborhood so I went there.
When I got there, the boy who had vegetables was not there.
He was watering another vegetable plot.
He was very busy so I didn't go to him. I just saw his vegetable and came back home.

When I came back home, I drank a glass of cold water. Shortly after that, it was evening. In the same way, this day of mine has passed. This is my diary for today. I hope you all like it. Keep you all happy
ALLAH HAFIZ
special thanks
@yousafharoonkhan
@r2cornell
and
@haseeb-asif-khan
Regards
@saleembk

Sort:  
 5 months ago 

Walekum salam
Dear brother your dailyactivities posting is so good I appreciate it continue it

 5 months ago 

baht shukriya bhae

 5 months ago 

آپ بہت ایکٹو رہتے ہیں اور بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کرتے ہیں

 5 months ago 

بہت شکریہ بھائی

 5 months ago 

آپ سٹیٹمنٹ پلیٹ فارم پر بہت محنت کر رہے ہیں

 5 months ago 

بہت شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.68
TRX 0.10
JST 0.075
BTC 57155.56
ETH 4437.90
BNB 617.95
SBD 7.01