Betterlife the diary game steem challenge @saleembk 29.06.2021

in Urdu Community5 months ago

Polish_20210629_170639088.jpg

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں۔
دوستو آج میں صبح 6 بجے اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا۔
ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا۔ ٹوتھ پیسٹ کرنے کے بعد میں باہر چہل قدمی کے لیے نکل گیا.
میں نے بیس منٹ چہل قدمی کی بیس منٹ چہل قدمی کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔واپس آکر میں نے تھوڑا سا آرام کیا۔آرام کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔
روزانہ کی طرح آج بھی میں نے ناشتہ چائے اور پراٹھے کے ساتھ کیا.
ناشتہ کرنے کے بعد میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گیا سب سے پہلے میں نے گھاس کا کترا کیا۔اس کے بعد میں باہر چھپر کے نیچے چلا گیا وہاں پر جا کر میں نے اپنے موبائل کا ڈیٹا آن کیا اور سٹیمٹ یوزرز کو کمنٹس کرتا رہا۔

کمنٹس کرنے کے بعد میں نے اپنے موبائل کا ڈیٹا آف کر دیا اور میں گھر چلا گیا گھر جاکر میں نے مرغیوں کو دانے ڈالے اور انہیں تازہ پانی دیا۔
آج میں نے اپنے دوست کا ایک موبائل لینے کے لیے میانوالی جانا تھا۔
دوست نے مجھے کل پیسے دیے تھے کہ میں تو آپ کے ساتھ نہیں آ سکوں گا آپ خود اکیلے چلے جانا اور میرے لئے ایک اچھا سا موبائل لے کے آنا۔

تھوڑی دیر کے بعد میں میانوالی جانے کے لیے تیاری کرنے لگ گیا۔ پہلے تو میں نے کپڑے اٹھائے اور نہانے کے لئے چلا گیا میں نے تقریبا دس منٹ نہانے میں لگائے۔نہا کر جب میں واپس آیا تو میں نے موٹر سائیکل نکالا اس اسٹارٹ کیا اور میانوالی جانے کے لیے تیار ہو گیا۔

میں آہستہ آہستہ سے میانوالی جانے لگا راستے پر میں نے موٹر سائیکل میں پٹرول بھی ڈلوایا۔
پٹرول ڈلوانے کے بعد میں ایک بار پھر میانوالی کے لئے نکل پڑا تقریبا پچیس منٹ کے بعد میں میانوالی پہنچ گیا۔
پہلے میں فہد پلازہ گیا وہاں پر میں نے اس موبائل کے بارے میں پوچھا جو کہ دوست نے مجھے کہا تھا تو وہ موبائل وہاں پر نہیں تھا۔

اس کے بعد میں رابی پلازہ چلا گیا۔وہاں جاکر میں کافی دکانوں پر گیا لیکن مجھے موبائل نہ ملا۔آخر کار میں ایک دکان پر گیا جہاں پر وہ موبائل پڑا تھا تو میں نے اس موبائل کی قیمت پوچھی قیمت پوچھنے کے بعد میں نے وہ موبائل لے لیا۔

موبائل لینے کے بعد میں گھر کے لئے نکل پڑا۔
کیوں کہ آج گرمی کافی زیادہ تھی تو راستے پر میں نے املی کا پانی پیا۔
پانی پینے کے بعد میں ایک بار پھر گھر کے لئے نکل پڑا تقریباً 20 منٹ کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔
جب میں گھر واپس آیا تو بہت زیادہ گرمی تھی۔گھر آ کر سب سے پہلے میں نے ٹھنڈا پانی پیا۔

پانی پینے کے بعد میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔
کھانا کھانے کے بعد میں سونے کے لئے چلا گیا میں نے پنکھا چلایا اور سو گیا۔جب میں اٹھا تو تین بج کر بیس منٹ تھے۔
اٹھ کر میں نے ایک بار پھر ٹھنڈا پانی پیا پانی پینے کے بعد میں نہانے کے لئے چلا گیا۔میں نے نہانے میں تقریبا دس منٹ لگائے نہا کر جب میں واپس آیا تو میں نے ایک کپ چائے کا پیا۔

چائے پینے کے بعد میں نے ٹی وی آن کیا اور نیوز سنتا رہا تھوڑی دیر نیوز سننے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیا۔اس کے بعد میرے دوست نے مجھے کال کی کہ میرے کبوتر بیمار ہوگئے ہیں تو آپ ایسا کریں کہ آپ میڈیکل سٹور پر جائیں اور ان کے لیے کوئی دوائی لے آٸیں۔

میرا دوست گھر پر نہیں ہوتا اس لیے اس نے مجھ سے کہا کہ آپ جائیں اور دوائی لے کر آئیں تو میں نے موٹرسائیکل نکالا اور میڈیکل سٹور کی طرف چلا گیا۔ وہاں پر میں نے دوائی لی اور دوائی لینے کے بعد میں دوست کے گھر چلا گیا۔ جب میں دوست کے گھر پہنچا تو ان کے چھوٹے چھوٹے بچے باہر کھیل رہے تھے تو میں نے دواٸی ان کے حوالے کردی۔

اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔
پھر تقریبا چھ بجے میں باہر کھلی ہوا لگانے کے لئے اپنی فصلوں کی جانب چلا گیا۔
ساڑھے پانچ کے بعد موسم کافی بہتر ہو جاتا ہے۔
جب میں اپنی فصلوں کی طرف گیا تو ٹیوب ویل چلا ہوا تھا۔

چھوٹے چھوٹے بچے ٹیوب ویل پر نہا رہے تھے۔
آج کل اتنی گرمی ہوتی ہے کہ جب بھی کہیں پر ٹیوب ویل چلتا ہے تو چھوٹے بچے کیا بڑے بھی نہانے کے لیے آجاتے ہیں۔
میں ٹیوب ویل پر نہایا تو نہیں لیکن وہاں پر میں نے پانی ضرور پیا لیکن چھوٹے چھوٹے بچے بہت ہی مزے کے ساتھ نہا رہے تھے۔

تھوڑی دیر کے بعد میں گھر واپس آگیا واپس آ کر میں نے گھر کے کچھ کام کیے۔پھر تھوڑی دیر کے بعد شام ہوگٸی۔اسی طرح میرا آج کا دن گزر گیا۔ یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ سب بھائیوں کو پسند آئی ہوگی اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔

اللہ حافظ

IMG_20210629_103540.jpg

IMG_20210629_105327.jpg

IMG_20210628_185135.jpg

IMG_20210628_185046.jpg

IMG_20210628_185023.jpg

IMG_20210628_185200.jpg

IMG_20210628_185103.jpg

IMG_20210628_185119.jpg

Hello friends, how are you? I hope you are all well. I pray that you will be happy wherever you are.
Friends, I woke up at 6 am today and washed my hands and face.
After washing my hands and mouth, I applied toothpaste. After applying toothpaste I went out for a walk.
I took a 20 minute walk and after a 20 minute walk I came back home. When I came back I rested a bit. After resting I had breakfast.
Today, as usual, I had breakfast with tea and pratha.
After breakfast I got busy with household chores. First I cut the grass. After that I went out under the thatch and went there. I turned on the data of my mobile and commented to the stem users. Free

After making comments, I turned off the data of my mobile and I went home. I went home and fed the chickens grains and gave them fresh water.
Today I had to go to Mianwali to get a mobile of my friend.
A friend gave me money yesterday that I will not be able to come with you. You can go alone and bring a good mobile for me.

After a while I started preparing to go to Mianwali. At first I picked up my clothes and went to take a bath. I took about ten minutes to take a bath. When I came back after taking a bath, I took out my motorbike, started it and got ready to go to Mianwali.

I slowly started going to Mianwali. On the way, I also poured petrol in my motorbike.
After pouring petrol, I left for Mianwali again. About 25 minutes later, I reached Mianwali.
First I went to Fahad Plaza and there I asked about the mobile which my friend had told me but it was not there.

After that I went to Rabi Plaza. I went there and went to many shops but I did not find the mobile. Finally I went to a shop where the mobile was lying so I asked the price of the mobile. Mobile taken.

After picking up my mobile, I left for home.
Because it was very hot today, I drank tamarind water on the way.
After drinking water, I left for home again. About 20 minutes later, I returned home.
When I came back home, it was very hot. The first thing I did when I got home was drink cold water.

After drinking water, I had lunch.
After eating, I went to bed. I turned on the fan and fell asleep. When I woke up, it was twenty minutes past three.
I got up and drank cold water again. After drinking water, I went to take a bath. I took a bath for about ten minutes and when I came back I drank a cup of tea.

After drinking tea, I turned on the TV and listened to the news. After listening to the news for a while, I turned off the TV. Then my friend called me and said that my pigeons are sick. Go to the store and get some medicine for them.

My friend is not at home so he told me to go and get some medicine so I got out of the motorcycle and went to the medical store. There I took medicine and after taking the medicine I went to a friend's house. When I arrived at a friend's house, their little ones were playing outside, so I handed them the medicine.

Then I came back home.
Then, at about six o'clock, he went out to his fields to get some fresh air.
After 5:30 the weather gets much better.
The tube well was running when I went to my crops.

The little ones were bathing on the tube well.
Nowadays it is so hot that whenever a tube well runs somewhere, small children and even adults come to take a bath.
I did not take a bath in the tube well but I did drink water there but the little ones were taking a bath with great pleasure.

After a while I came back home and when I came back I did some housework. Then after a while it became evening. In the same way my day passed. This was my diary for today. I hope you all liked it. May God keep you all happy.

ALLAH HAFIZ
special thanks
@yousafharoonkhan
@r2cornell
and
@haseeb-asif-khan
Regards
@saleembk

Sort:  
 5 months ago 

Walekum salam
Dear brother your dariy report is so good I appreciate your dailyactivities posting continue it

 5 months ago 

thanks

 5 months ago 

Bahut aala

 5 months ago 

thanks

 5 months ago 

ماشاءاللہ بھائی جان آپ نے بہت اچھی فوٹو گرافی بنائی ہے۔

 5 months ago 

بہت شکریہ

 5 months ago 

آپ بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کرتے ہیں اور فوٹوگرافی بھی اچھی کرتے ہیں

 5 months ago 

بہت شکریہ بھاٸی

 5 months ago 

A very lengthy and interesting post along with nice photography you posted here .l liked your post.

 5 months ago 

thank you very much

 5 months ago 

thank you very much for sharing your day with steem

 5 months ago 

thank you sir

 5 months ago 

Apki dairy bhot achi hoti hai qk ap tafseel se biyan karty hn or photography usko mazeed jazab e nazar bana deti hai.

 5 months ago 

baht shukriya bhae

 5 months ago 

Mashalllah bhai ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy

 5 months ago 

baht shukriya bhae

Coin Marketplace

STEEM 0.76
TRX 0.09
JST 0.072
BTC 53947.47
ETH 4040.82
BNB 583.92
SBD 7.05