The diarygame Urdu community @tahirkhan1122 14/10/2021

in Urdu Communitylast month

IMG_20211014_190839.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم🌹🌹 دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے دعا ھے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین۔

نئی صبح کے ساتھ آپ کے ساتھ حاضر ھوں

Polish_20211014_184945900.jpg

نئی صبح کے ساتھ میرے سٹیمٹ کے دوستوں میں ایک آج کی نئی ڈائری کے ساتھ حاضر ھوا ھوں امید کرتا ھے میری تازہ ڈائری دوستوں کو پسند آئے گی معمول کے مطابق میں آج صبح 5 بجے اٹھا ہوں سب سے پہلے اٹھ کے وضو کیا ہے وضو کرنے کے بعد نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا وہاں نماز ادا کی ہے۔
نماز پڑھنے کے بعد معمول کے مطابق میں ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا تقریبا ایک گھنٹہ ورزش کی پھر گھر واپس آہ گیا ھوں گھر آ کے میں نے آرام کیا پھر میں نہانے چلا گیا نہا کر آیا توناشتہ تیار تھا میں ناشتہ کیا.
میں نے کچھ پرندے لینے تھے تو میں میانوالی چلا گیا دوکان پر رش تھا ہر طرف ہجوم تھا وہاں رش ھونے کی وجہ سے کافی تھکاوٹ ھو گئ تھی ایک جگہ پر جا کے پانی پیا اور ساتھ پھر پلاؤ کھایا اس کے بعد کچھ سکون آیا اور پھر پرندے دیکھے لیکن ریٹ سن کر بہت پریشان ہوا کہ پرندے بھی بہت پسند آئے ہیں اور میں لے بھی نہیں سکتا پھر میں ادھر ادھر گھوم نے لگا کہ کچھ دیر تک ہو سکتا کم ریٹ پر مل جائیں۔

IMG_20210830_210939.jpg

پھر تقریباً 2گھینٹے بعد میں گیا ھوں اس پرندے والے کے پاس تو بہت مشکل سے ہمارا سودا ھوا ھے میں نے پرندے لیے اور وہاں سے نکلا تو ایک دوست مل گیا وہ اپنے گھر لے گیا وہاں جا کر اس نے ٹھنڈا پانی پلایا اس کے بعد کھانا دوست لے آیا ھے کھانا بہت مزے کا بنا ھوا تھا بھوک بھی بہت تھی اس لیے کھانا بہت کھا لیا تھا کھانے کے بعد دوست سے اجازت لی اور واپس گھر آہ گیا۔
جب گھر پہنچا تو پرندوں کو دیکھ کر بچے بہت خوش ہوئے انہوں نے ساتھ تصویریں بھی بنوائی پھر میں نے پرندے کو پنجرے میں بند کر دیا اور ان کو پانی ڈالا۔میرے دوستوں آج کا دن میرا بہت مصروف اور اچھا گزرا سوچا آپ کے ساتھ بھی شئر کر دوں امید ھے آپ کو میری ڈائری اچھی لگے گی آخر پر دعا ھے کہ اللہ پاک سب کی مشکلات کو دور فرمائے۔
امین

  سب دوستوں کا بہت شکریہ

IMG_20211014_190358.jpg

IMG_20211014_185938.jpg

IMG_20211014_185841.jpg

IMG_20211014_185638.jpg

IMG20211014172736.jpg

IMG_20211014_171154.jpg

IMG_20210925_171641.jpg

IMG_20210916_171554.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 last month 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے

 last month 

Excellent photography and nice dairy report 👍

 last month 

Nice post of day diary and attractive photography.

 last month 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں

Maa shaa Allah bhai keep it Up

Coin Marketplace

STEEM 0.70
TRX 0.09
JST 0.074
BTC 54661.55
ETH 4115.26
BNB 599.32
SBD 7.05