The diarygame Urdu community @tahirkhan1122 16/10/2021

in Urdu Communitylast month

IMG_20211016_184831.jpg

السلام علیکم

کے بعد میں خیریت سے اور امید کرتا ھوں آپ تمام لوگ بھی اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک خیریت سے ھوں گے۔

صبح کا وقت

Polish_20211016_183318998.jpg

دوستوں آج میں نئی صبح کے ساتھ آپ کے ساتھ حاضر ھوں۔معمول کے مطابق میں صبح سویرے 5:30 بجے اٹھا ھوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور مسجد میں فجر کی نماز پڑھنے چلا گیا۔نماز پڑھنے کے بعد میں گھر آیا ایک کپ چائے کا پیا اور اس کے میں اپنے پرندوں کو دانا پانی تبدیل کیا اور اتنے میں بچے بھی اٹھ گئے تھے۔پھر میں نہانے چلا آیا جب نہا کے آیا تو ناشتہ تیار ھونے والا تھا۔ناشتہ کیا اور بچے بھی میرے ساتھ ناشتہ کرنے بیٹھ گئے ہم سب نے ایک ساتھ ناشتہ کیا۔پھر میں ڈیوٹی پر جانے کی تیاری شروع کردی میرا آفس میرے گھر سے 16 کلومیٹر دور ھے 25 منٹ میں میں آفس پہنچ گیا۔معمول کے مطابق آفس کے کام میں مصروف ھو گیا اور آج ہمارے ریسکیو کے آفس میں میلا شریف کا پروگرام تھا اس میں تمام سٹاف نے شرکت کی۔

IMG20211016131807.jpg

دوپہر کا وقت

دوپہر کے میں بازار چلا گیا وہاں جا کر سموسے کھاے اور ساتھ کوک بھی پی۔اس کے بعد میں سوزوکی شو روم پر گیا وہاں سوزوکی شو روم کے مالکان سے ملاقات کی اور اس کے پاس ایک سوزوکی موٹر بائیک ھے اس کے بارے میں معلومات حاصل کی۔اس نے موٹر بائیک کے بارے بتایا کہ میں چائنہ سے لے کر آیا ھوں جس کی قیمت 16 لاکھ ھے اور یہ 550 سی سی پاور کا ھے اس کی ایوریج 35 کلومیٹر پر لٹر ھے بہت ہی خوبصورت ڈائزین کی بنی ھوئی ھے۔

IMG_20211016_184438.jpg

IMG_20211015_174925.jpg

IMG_20211015_174849.jpg

شام کا وقت

IMG_20210915_193949.jpg

میرے دوستوں پھر میں آفس سے چھٹی کر کے جب میں گھر پہنچا تو شام ہونے والی تھی۔میں یونیفارم تبدیل کیا اور چائے پی کر تھوڑا سا آرام کیا۔اتنے میں مغرب کی نماز کا وقت ھو گیا تھا میں نماز پڑھنے مسجد چلا گیا نماز پڑھنے کے بعد میں گھر آہ گیا اور کھانا کھانے بیٹھ گیا۔اس کے میں آج کی ڈائری لکھنا شروع کر دی سوچا آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دوں امید ھے میری آج کی ڈائری اور تصاویر بہت پسند آئیں گی آخر میں دعا کہ آپ تمام لوگ پھولوں کی طرح مسکراتے رہیں۔

Polish_20211016_183947456.jpg

IMG_20211015_111811.jpg

IMG_20211014_190358.jpg

IMG_20211005_192041.jpg

آپ تمام لوگوں کا بہت بہت شکریہ


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 last month 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے آپ نے

 last month 

Bahut zbrdst jnab

 last month 

آپ نے بہت زبردست فوٹو گرافی کی ہے اور ڈایری بھی بہت اچھی لکھی ہے

 last month 

Beautiful diary with stunning photography

 last month 

An excellent post and beautiful photography.i liked your photography and post.

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.68
TRX 0.10
JST 0.075
BTC 56812.47
ETH 4445.16
BNB 614.63
SBD 7.26