Today is a very good day Post by tanzilSarwar

in STEEM CHALLENGElast month

In the name of God, Most Gracious, Most Merciful

Why is it that everyone here likes to embrace death when worldly interests are not met? So, fill your hearts with the remembrance of Allah.

Hello Islam, tell me how are you, I hope you will all be fine, you will be busy in your life, by the grace of Allah, I will be fine too, I will tell you what I have been doing today, how my day has gone today I got up early in the morning and prayed and recited the Qur'an and then I went to have breakfast. I sat down with my mother and had breakfast and then I started getting ready to go to the center. She went and then came back. After sitting for a while, the weather became bad. It became cloudy. Then she sat outside to enjoy the weather. She was in the first r۔۔۔۔

❤️⁩

کیوں یہاں ہر کوئی دنیاوی مفادات نہ ملنے پر موت کو گلے لگانا پسند کرتا ہے کرنا ہی ہے تو اپنے دلوں کو اللہ کے ذکر سے مالامال کرو

اسلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہو نگے اپنی زندگی میں مصروف ہونگے اللہ کے فضل وکرم سے میں بھی ٹھیک ہون میں اپکو بتاتی ہون کہ میں نے آج کیا کرتی رھی سارا دن میرا آج کا دن کیسا گزرا آپ سبکو بتاؤ گی میں صبح سویرے اوٹھی اور نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر میں ناشتہ کرنے چلی گئ امی کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا اور پھر سنٹر جانے کے لیے تیار ہونے لگی سنٹر کے لیے تیار ہوئ اور پھر کچھ دیر بعد گاڑی آگئ سنٹر چلی گئ اور پھر واپس آئ تو تھوڑی ہی دیر بیٹھی کے موسم خراب ہوگیا بادل بن گئے پھر موسم اںجوے کرنے کے لیے باھر بیٹھ گئ پہلے کمرے میں تھی

IMG_20210615_184157.jpg

IMG_20210615_184139.jpg

It rained a lot. I like the rain very much. I stayed out in the rain for a long time until it stopped. Then my mother started scolding me a little. There is a house right next to our house to take

بارش خوب انجوائے کی مجھے بارش بہت پسند ہے بہت زیادہ میں بارش میں باہر رھی جب تک روکی نی پھر میری امی نے تھوڑا بہت ڈانٹنے لگے گئ مجھے اور پھر میں نے کپڑے تبدیل کیئے اور پھر میں اور میری سسٹر ہم دونوں پڑوسن کے پاس گئے چیز لینے کے لیے ہمارے گھر کے ساتھ ہی بلکل گھر ہے وہاں سے چیز لینے گئیں ہم

IMG_20210615_185659.jpg

IMG_20210615_185633.jpg

I took the thing and then we all ate together. It was a lot of fun. I had more cousins. We all ate papad together. We had a lot of chillies.

چیز لی اور پھر ہم سب نے مل کر کھائ بہت مزہ آیا میری اور بھی کزانیں آگئ تھیں ہم سب نے مل کر کھائ پاپڑ کھاے بہت مرچوں والے تھے😋😋😋😋 بہت مزے کے تھے 🙂🙂🙂🙂پاپڑ کھا کر خوب گپ شپ لگائ ہم نے

Suddenly our neighbor said that today we enjoy the weather and make custard and I forbade everyone that the girl is poor first and we came to spend so much from above. She begged me a lot that my heart is doing today too. Eat and feed me too. Then I said to him, 'Father, don't give me money. We will all collect the money. Then we will take the same money. We will make something else but your heart is for custard. I took all the money and gave it to my uncle. He brought it and I heated the milk and then mixed it in the milk and then it was ready within five minutes and then we put it to cool. He said that there is also mango. Then I cut the mango on top. It was such a fun test. It was very good. We tested it a little bit and then put it for my aunt and we all came home. I washed her dishes etc. He prayed a lot and then we came home

اچانک ہماری پڑوسن نے کہا کے آج موسم انجوے کرتے ہیں کسٹرڈ بناتے ہیں اور میں نے تو سب کو منع کیا کہ بچاری پہلے غریب ہے اور ہم اوپر سے اتنا خرچہ کروانے آگئے اس نے بہت منتیں کی کہ میرا بھی اج دل کر رھا ہے بناؤ خود بھی کھاؤ اور مجھے بھی کھلاؤ پھر میں نے اس کو کہا کہ پھوپھو آپ پیسے نا دو ہم سب پیسے جمع کر لیتے ہیں پھر انہی پیسوں کا ہم لے گے وایسے تو کچھ اور بناتے لیکن آپ کا دل کسٹرڈ کے لیے ہے تو ہم آپ کو بنا کر دیتے ہیں مین سب سے پیسے لے کر پھوپھو کو دیے وہ لے آئ اور میں نے دودھ گرم کیا اور پھر دوھ میں مکس کیا اور پھر پانچ منٹ کے اندر تیار ہوگیا اور پھر ہم ٹھنڈا کرنے کے لیے رکھ دیا ٹھنڈا کیا اور پھر پھوپھو نے کہا کہ آم بھی پڑا ہے پھر میں اوپر ام بھی کاٹ لیا اتنا مزے کا ٹیسٹ تھا بہت اچھا ہم نے تھوڑا بہت ٹیسٹ کیا اور پھر خالہ کے لیے رکھ دیا اور ہم سب کزانیں گھر آگیں میں اس کے برتن وغیرہ دھو کر آئ کہ تاکہ مشکل نا ہو انہیں بہت دعائیں دی اور پھر ہم گھر آگئے

IMG_20210615_191349.jpg

IMG_20210615_191343.jpg

Here is my post today. I hope you all like my post today. May Allah be with you all.

یے رھی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی آور اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو اللہ حافظ