Today I visited the computer's shop😋

in Steem passion27 days ago

Hello friends, I hope you are all well. May Allah keep you all in His memory and faith and grant you all a long and healthy life۔
Today I went to the computer shop where there were a lot of new and old computers. A few days ago I also bought one of these computers. If you look, today is the age of computers and almost every home has a computer So more mobile than computer has become the need of every human being and almost every human being has mobile phone today. All the computers shown are imported from abroad. The new computer does not come to Pakistan and is not made. Used computers are brought to our country. They are sold at a low rate and brought out to sellers in Pakistan. It is very profitable, Allah will make our country a paradise, we don't need to ask for anything from outside, we will get everything from our own country.

Screenshot_20210412-222957_1618248628014.jpg

اسلام و علیکم دوستو امید ہے کے آپ سب تھیک ہوں گے ۔ اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے اور سب کو صحت والی لمبی زندگی عطا کرے
آج جس میں کمپیوٹر والی دکان پر گیا وہاں بہت سارے نئے اور پرانے کمپیوٹر پڑے تھے چند دن پہلے میں نے بھی ان میں سے ایک کمپیوٹر لیا تھا اگر دیکھا جائے تو آج کل کمپیوٹر کا دور ہے اور تقریبا ہر گھر میں کمپیوٹر موجود ہے لیکن اب تو کمپیوٹر سے زیادہ موبائل ہر انسان کی ضرورت بن گیا ہے اور تقریبا ہر انسان کے پاس آج موبائل فون موجود ہے۔ یہ جو کمپیوٹر دکھائے گئے ہیں یہ سارے باہر سے استعمال شدہ لائے جاتے ہیں نیا کمپیوٹر پاکستان میں نہیں آتا اور نہ ہی بنتا ہے استعمال شدہ کمپیوٹرز ہمارے ملک میں لائے جاتے ہیں میں کم ریٹ میں بیچے جاتے ہیں اور باہر لاکر پاکستان میں بیچنے والوں کو بہت ہی منافع ہوتا ہے اللہ ہمارے ملک کو جنت رکھ دے گے ہمیں باہر سے کوئی چیز مانگنے کی ضرورت نہ پڑے ہر چیز ہمیں اپنے ملک سے ہی مل جائے
Cc
Regard:
@zohaibahamad
Capture.PNG

Steem Future Subscribe Now
#photography#steemexclusive#steemit#steemfuture#pakistan #steempassion