فراک کہ کچھ ڈیزائن

in Sewing & Knitting2 months ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم ایم

اسلام علیکم ایک سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آگے آج میں آپ سب سے سے کچھ ڈیزائن کپڑوں کے کے شیئر کروں گی ابھی جو کہ میں نے سلائی کیے ہیں نیا سوٹ ہیں اپنی کزن کی شادی کے لئے میں نے اپنی کزانوں کی فرمائش کے مطابق ان کے سوٹ تیار کیے ہیں ہیں جو ابھی آپ سب سے شیر کرون گی امید ہے آپ سب کو پسند آئے گے

IMG_20211009_204206.jpg

IMG_20211009_204119.jpg

IMG_20211009_204056.jpg

!)

IMG-20211009-WA0115.jpg

جلدی میں تیار کیے ہیں شادیوں میں اس لیے آپ سب کے ساتھ شئیر نہیں کر سکی کی کٹنگ کرنے کا طریقہ اور اس لئے واضح طور پر آپ سب سے پہلے گلے کی ایک ایک کر ک تصویر بنائ تاکہ آپ سب کو سہی سمجھ اسکے کہ سلائ
کرنے کا طریقہ سب سے پہلے میں نے گلے کی ایک تصویریں بنائیں اور پھر اس کے بعد میں نے بازو کی تصویریں بنائی کہ کس طرح سے میرے بازوں کے ڈیزائن رکھا اور گلے کا بھی پھر اس کے بعد میں نے پورا فراک کی تصویر بنا لی جو کہ میں نے آپ سب کہ ساتھ شئیر کی ہے امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی اللہ آپ سب کو حامی و ناصر ہو

واسلام

Sort:  

Nice post. if you haven't Get the recent prize from bittorent for steem community don't get behind Sign in Now CLICK HERE and claim your BTT now

Nice

Nice post

Coin Marketplace

STEEM 0.72
TRX 0.10
JST 0.076
BTC 58615.84
ETH 4439.28
BNB 623.25
SBD 7.11